News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

Lasagna Recipe In Urdu


 لزا نیہ
اجزاء:
دودہ۔۔۔۔۔1 لیٹر
میکرونی۔۔۔۔1 پیکٹ
میدہ۔۔۔۔2 کھانے کے چمچ
نمک۔۔۔۔ حسب زوق
پسی کالی مرچ۔۔۔۔۔2/1 چائے کا چمچ
انڈے۔۔۔۔5-4 عدد
ساس بانے کےلئے:
تیل۔۔۔۔۔ 6 کھانے کے چمچ
ادرک لہسن میسٹ۔۔۔۔1 چائےکا چمچ
ٹماٹر پیوری۔۔۔۔1 کپ
چلی ساس۔۔۔۔2 کھانے کے چمچ
نمک۔۔۔۔۔ حسب زوق
سرکہ۔۔۔۔1 کھانے کا چمچ
پیاز۔۔۔۔2 عدد
شملہ مرچ۔۔۔۔2-1 عدد
پسی کالی مرچ۔۔۔۔1 چائےکا چمچ
ترکیب:
ایک پین میں دودھ کو گرمک کر لیں۔ اب ایک اور پین میں میدے کو پانی میں گھول لیں اور گرم دودہ اس میں شامل کردیں۔ اب اس میں نمک، پسی کالی مرچ ڈال کر مکس کریں۔ ایک پین میں تیل ڈالیں۔ اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ، ٹماٹر پیوری، چلی ساس، نمک سرکہ، پیاز اور پسی کالی مرچ ڈال کر پکائیں۔ اب ایک باؤل میں انڈوں کو توڑیں۔ اب اس میں کالی مرچ اور نمک ڈال کر پھینٹیں۔ اب اس ساس کو ابلی میکرونی میں ڈال کر مکس کریں۔ ساتھ ہی بیکنگ ٹرے میں میکرونی کو پھیلالیں اوراس پر بنایا ہوا ریڈ ساس پھیلائیں اور میکرونی ڈال دیں۔ اوپر سے بقیہ ساس ڈال دیں۔ انڈے کو پھیٹ کر اوپر سے ڈال دیں۔ شملہ مرچ، گاجر کے سلائس لگادیں اور بیک کرلیں۔ تیار ہونے پر نکال کر سرو کریں۔

No comments: