Italian Spaghetti Meat Recipe In Urdu

اٹالین اسپیگھٹی میٹ
اجزاء:
گوشت کلو(پارچے)
اسپیگھٹی ایک پیکٹ
سویا سوس چار کھانے کے چمچے
چلی سوس تین کھانے کے چمچے
سیاہ مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
چائنیز نمک چائے کا چمچہ
لہسن(کُٹا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ
تیل حسب ضرورت
ترکیب:
گوشت میں کُٹا ہوا لہسن، سیاہ مرچ پاؤڈر ، نمک، چائنیز نمک، چلی سوس اور سویا سوس ڈال کر 1-1 گھنٹے تک میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔ اس کے بعد اس میں ایک گلاس پانی ڈال کر گوشت کو گلا لیں۔ اس کے بعد ایک فرائنگ پین میں تھوڑا سا تیل گرم کر کے اس میں گوشت کے پکے ہوئے پارچے ڈال کر اسٹر فرائی کر کے الگ رکھیں۔ ایک پتیلی میں نمک ملے پانی میں اسپیگھٹی ابالیں اور گرم پانی نتھار کر ٹھنڈا پانی گزار دیں۔ سرونگ ڈش میں پہلے اسپیگھٹی رکھ کر اس پر فرائی کئے ہوئے گوشت کے پارچے رکھیں اٹالین اسپیگھٹی میٹ تیار ہے۔ گرم گرم سرو کر یں۔

No comments: