Hunter Mushroom Bruschetta Recipe In Urdu
ہنٹر مشروم بروشیٹ
اجزاء:
ہنٹر بیف (ریشہ کیے ہوئے) ---- ایک پیالی
فرنچ لوف ----- ایک عدد
کھمبیاں (باریک کٹی ہوئی) ---- چھ عدد
پیاز (باریک کٹی ہوئی) ----- ایک عدد
مکس ہربس ------ ایک چائے کا چمچ
پسی ہوئی کالی مرچ ----- آدھا چائے کا چمچ
پسا ہوا لہسن ------ ایک چائے کا چمچ
اوریگانو ------ ایک چائے کا چمچ
کریم پنیر ------ آدھی پیالی
پیزا ساس ------ چار کھانے کے چمچ
نمک ----- آدھا چائے کا چمچ
تیل ----- دو کھانے کے چمچ
ہرا دھنیا٬ انناس٬ چیریز ------ سجانے کے لیے
ترکیب:
فرنچ لوف کو چوڑائی میں آدھے انچ کے سلائس کاٹ لیں- ان پر برش کی مدد سے پیزا ساس لگائیں اور 180 ڈگری پر دس منٹ تک پکا کر نکال لیں- فرائنگ پین میں تیل گرم کر کے لہسن اور پیاز دو منٹ تک پکائیں- اس میں کھمبی٬ ہنٹر بیف٬ کالی مرچ٬ اوریگانو٬ مکس ہربس اور نمک ملا کر چولہے سے اتار لیں- کریم پنیر کو پائینگ بیگ میں بھر لیں- فرنچ لوف کے سلائسوں پر تھوڑا تھوڑا تیار آمیزہ رکھیں٬ تھوڑی سی کریم لگائیں- اسے ہرے دھنیے٬ چیریز اور انناس سے سجا کر پیش کریں-

No comments: