Baked Pasta Lasagna Recipe In Urdu
بیکڈ پاستہ لزانیہ
اجزاء:
پاستہ (ابلا ہوا) ----- پانچ سو گرام
موزریلا چیز ----- ایک سو پچاس گرام
چیڈر پنیر ---- ایک سو پچاس گرام
اوریگانو ----- چھڑکنے کے لیے
مرغی کے ساس کے اجزاﺀ
مرغی کی بوٹیاں (بغیر ہڈی) ---- تین سو گرام
لہسن (چوپ کیے ہوئے) ----- 7 جوے
ٹماٹر ----- چار عدد
پسی ہوئی لال مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
کٹی ہوئی کالی مرچ ------ ایک چائے کا چمچ
پسے ہوئے ٹماٹر ---- آدھی پیالی
اوریگانو ----- آدھا چائے کا چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
تیل ------ چار کھانے کے چمچ
وائٹ ساس کے اجزاﺀ
میدہ (چھنا ہوا) ----- تین کھانے کے چمچ
مرغی کی یخنی ----- ایک پیالی
دودھ ----- دو سو پچاس گرام
مکھن ----- آدھی پیالی
ترکیب:
ساس پین میں مکھن پگھلا کر میدے کو 5 منٹ تک بھونیں٬ پھر یخنی ملا کر 5 منٹ بھونیں- اس میں آہستہ آہستہ کر کے دودھ شامل کریں اور وائٹ ساس گاڑھا ہونے تک پکائیں- مرغی کا ساس بنانے کے لیے ساس پین میں تیل گرم کر کے لہسن سنہری کریں٬ پھر مرغی کی بوٹیاں رنگ تبدیل ہونے تک بھون کر ٹماٹر شامل کردیں- اس میں پسے ہوئے ٹماٹر٬ کالی مرچ ٬ لال مرچ٬ اوریگانو اور نمک ڈال کر ساس گاڑھا ہونے تک پکا لیں- ایک پائریکس کی ڈش میں آدھا وائٹ ساس ڈالیں٬ اس پر آدھا پاستہ٬ آدھی مرغی کے ساس اور آدھا دونوں پنیر ڈال کر اس عمل کو دہرائیں- اوپر اوریگانو چھڑک کر پہلے سے گرم اوون میں 200 ڈگری پر پندرہ منٹ پکا کر نکال لیں-

No comments: