Fried Beef An Aster Sous Recipe In Urdu
فرائیڈ بیف ان آئسٹر سوس
اجزاء:
گوشت کے پارچے 300گرام
فرنچ بین (ثابت پھلیاں) 100گرام
ہری پیاز 5ٹکڑوں میں کٹی ہوئی تقریباًآدھ انچ بلے ٹکڑے
گاجر 40گرام(چوکور ٹکڑوں میں کٹی ہوئی)
پیاز ایک (کاٹ لیں)
ا۔
کھانے کا سوڈ ا ایک چائے کا چمچہ
اجینو موٹو چائے کا چمچہ
چینی چائے کا چمچہ
بلیک سویا سوس ایک چائے کا چمچہ
سی سیم آئل چائے کا چمچہ
پانی دو کھانے کے چمچے
کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ
ب۔
پانی پانچ کھانے کے چمچے
نمک چائے کا چمچہ
اجینو موٹو چائے کا چمچہ
آئسٹر سوس دو کھانے کے چمچے
سی سیم آئل کھانے کا چمچہ
کالی مرچ ایک چٹکی (پسی ہوئی)
کارن فلور کھانے کا چمچہ
ترکیب:
گوشت میں الف حصہ ملا کر دس منٹ کے لئے رکھ دیں۔ 5کھانے کے چمچے تیل گرم کر کے گوشت کو آدھ منٹ تل کر نکال لیں۔ دو کھانے کے چمچے تیل گرم کر کے اس میں ادرک کے چند ٹکڑے، سبزیاں ، آدھا چمچہ سرکہ ملا کر تل لیں اور پھر گوشت میں ملا دیں۔ آخر میں ب حصہ ملا دیں ، اور ہلکی آنچ پر تھوڑی دیر پکا کر اتار لیں ۔

No comments: