News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

کرونا نہ ہو جائے مجھے جیل سے نکالو! حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی،

کرونا نہ ہو جائے مجھے جیل سے نکالو! حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی، کرونا نہ ہو جائے مجھے جیل سے نکالو! حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی، کرونا نہ ہو جائے مجھے جیل سے نکالو! حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی، کرونا نہ ہو جائے مجھے جیل سے نکالو! حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی، کرونا نہ ہو جائے مجھے جیل سے نکالو! حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی، کرونا نہ ہو جائے مجھے جیل سے نکالو! حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی، کرونا نہ ہو جائے مجھے جیل سے نکالو! حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی، کرونا نہ ہو جائے مجھے جیل سے نکالو! حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی،

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

  لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کورونا وائرس سے بچائو کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کردی ۔درخواست میں چیئرمین نیب، ڈی جی نیب سمیت دیگر کو فریق بنایاگیاہے ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کی وباء پھیلی ہے، کورونا وائرس کا جیلوں میں بھی پھیلنے کا خدشہ ہے ۔ درخواست گزار کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کیا گیاہے، لاہور ہائیکورٹ بھی انڈر ٹرائل قیدیوں کی ضمانت کی درخواستوں سے متعلق ہدایات دے چکی ہے،پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ہوں ، بنیادی جمہوری حقوق کے تحت ضمانت کا حصول بنیادی حق ہے ۔ استدعا ہے کہ کورونا وائرس سے بچائو کے پیش نظر، درخواست ضمانت منظور کی جائے۔‎

No comments: