News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

اسلام آباد کے سب سے اہم ہسپتال کا ڈاکٹر ہی کرونا وائرس کا شکار، نام کیا ہے اور اب کہاں ہے؟اہم تفصیلات سامنے آگئیں,

اسلام آباد کے سب سے اہم ہسپتال کا ڈاکٹر ہی کرونا وائرس کا شکار، نام کیا ہے اور اب کہاں ہے؟اہم تفصیلات سامنے آگئیں, اسلام آباد کے سب سے اہم ہسپتال کا ڈاکٹر ہی کرونا وائرس کا شکار، نام کیا ہے اور اب کہاں ہے؟اہم تفصیلات سامنے آگئیں, اسلام آباد کے سب سے اہم ہسپتال کا ڈاکٹر ہی کرونا وائرس کا شکار، نام کیا ہے اور اب کہاں ہے؟اہم تفصیلات سامنے آگئیں, اسلام آباد کے سب سے اہم ہسپتال کا ڈاکٹر ہی کرونا وائرس کا شکار، نام کیا ہے اور اب کہاں ہے؟اہم تفصیلات سامنے آگئیں, اسلام آباد کے سب سے اہم ہسپتال کا ڈاکٹر ہی کرونا وائرس کا شکار، نام کیا ہے اور اب کہاں ہے؟اہم تفصیلات سامنے آگئیں, اسلام آباد کے سب سے اہم ہسپتال کا ڈاکٹر ہی کرونا وائرس کا شکار، نام کیا ہے اور اب کہاں ہے؟اہم تفصیلات سامنے آگئیں, اسلام آباد کے سب سے اہم ہسپتال کا ڈاکٹر ہی کرونا وائرس کا شکار، نام کیا ہے اور اب کہاں ہے؟اہم تفصیلات سامنے آگئیں,

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

  اسلام آباد(آن لائن) پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد کے ایک ڈاکٹر میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ،ڈاکٹر کو آئی نائن قرنطینہ مرکز میں منتقل کردیا گیا جبکہ ہسپتال انتظامیہ نے پولی کلینک ہاسٹل کو سیل کرنا شروع کردیا ہے۔ ترجمان پولی کلینک کے مطابق ڈاکٹر امتیاز پولی کلینک میں پوسٹ گریجویٹ ٹرینی ہیں اورپولی کلینک ہاسٹل میں رہائش پذیر تھے ۔ڈاکٹر امتیاز کا کہنا ہے کہ انکا ٹیسٹ کرانے پر کرونامثبت آیا ہے ۔ترجمان پولی کلینک ہسپتال کے مطابق ہاسٹل میں موجود تمام ڈاکٹرز کو قرنطینہ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ہسپتال انتظامیہ ہاسٹل کو سیل کررہی ہے ۔ متاثرہ ڈاکٹر کو اوجی ڈی سی ایل کے قرنطینہ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق اوجی ڈی ایل قرنطینہ کے انتظامات مکمل ہیں ۔

No comments: