News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے اثرات کب ختم ہو نگے ؟ ڈبلیو ایچ او نے خبردار کردیا,

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے اثرات کب ختم ہو نگے ؟ ڈبلیو ایچ او نے خبردار کردیا, دنیا بھر میں کورونا وائرس کے اثرات کب ختم ہو نگے ؟ ڈبلیو ایچ او نے خبردار کردیا, دنیا بھر میں کورونا وائرس کے اثرات کب ختم ہو نگے ؟ ڈبلیو ایچ او نے خبردار کردیا, دنیا بھر میں کورونا وائرس کے اثرات کب ختم ہو نگے ؟ ڈبلیو ایچ او نے خبردار کردیا, دنیا بھر میں کورونا وائرس کے اثرات کب ختم ہو نگے ؟ ڈبلیو ایچ او نے خبردار کردیا, دنیا بھر میں کورونا وائرس کے اثرات کب ختم ہو نگے ؟ ڈبلیو ایچ او نے خبردار کردیا, دنیا بھر میں کورونا وائرس کے اثرات کب ختم ہو نگے ؟ ڈبلیو ایچ او نے خبردار کردیا, دنیا بھر میں کورونا وائرس کے اثرات کب ختم ہو نگے ؟ ڈبلیو ایچ او نے خبردار کردیا, دنیا بھر میں کورونا وائرس کے اثرات کب ختم ہو نگے ؟ ڈبلیو ایچ او نے خبردار کردیا, دنیا بھر میں کورونا وائرس کے اثرات کب ختم ہو نگے ؟ ڈبلیو ایچ او نے خبردار کردیا,

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

  اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈبلیو ایچ اونے متنبہ کیا ہے کہ دنیاکروناوائرس کے طویل عرصے تک اثرات کے لیے تیار رہے، یہ کم فاصلے کی محدود وقتی دوڑ نہیں بلکہ میرا تھون ہے۔اپنے تازہ بیان میں ادارے کی جانب سے کہنا تھا کہ دنیا بھر میں کروناوائرس سے سب سے زیادہ یورپ متاثر ہے۔ کرونا سے اب تک 70فیصد اموات یورپ میں ہوئیں۔عالمی ادارہ صحت نے بتایا کہ کرونا کے 60فیصد کیسز بھی یورپی ممالک میں سامنے آئے، دنیا بھر کی حکومتیں اور افراد کرونا سے پیدا نئی حقیقت کا ادراک کریں، کروناوائرس کے طویل عرصے تک اثرات کے لیے تیار رہیں۔دنیا کے 198 ممالک میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 26 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ 5 لاکھ 72 ہزار سے زائد متاثر ہیں اور وائرس سے اب تک ایک لاکھ 29 ہزار 949 افراد صحت یاب ہوچکے ۔

No comments: