News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

سب کرکٹر باتیں کرتے رہے ،شاہد آفریدی سب پر بازی لے گئے، افغان کیمپ کا دورہ اور وہاں کیا کرتے رہے؟ پڑھئے تفصیلات,

سب کرکٹر باتیں کرتے رہے ،شاہد آفریدی سب پر بازی لے گئے، افغان کیمپ کا دورہ اور وہاں کیا کرتے رہے؟ پڑھئے تفصیلات, سب کرکٹر باتیں کرتے رہے ،شاہد آفریدی سب پر بازی لے گئے، افغان کیمپ کا دورہ اور وہاں کیا کرتے رہے؟ پڑھئے تفصیلات, سب کرکٹر باتیں کرتے رہے ،شاہد آفریدی سب پر بازی لے گئے، افغان کیمپ کا دورہ اور وہاں کیا کرتے رہے؟ پڑھئے تفصیلات, سب کرکٹر باتیں کرتے رہے ،شاہد آفریدی سب پر بازی لے گئے، افغان کیمپ کا دورہ اور وہاں کیا کرتے رہے؟ پڑھئے تفصیلات, سب کرکٹر باتیں کرتے رہے ،شاہد آفریدی سب پر بازی لے گئے، افغان کیمپ کا دورہ اور وہاں کیا کرتے رہے؟ پڑھئے تفصیلات, سب کرکٹر باتیں کرتے رہے ،شاہد آفریدی سب پر بازی لے گئے، افغان کیمپ کا دورہ اور وہاں کیا کرتے رہے؟ پڑھئے تفصیلات, سب کرکٹر باتیں کرتے رہے ،شاہد آفریدی سب پر بازی لے گئے، افغان کیمپ کا دورہ اور وہاں کیا کرتے رہے؟ پڑھئے تفصیلات, سب کرکٹر باتیں کرتے رہے ،شاہد آفریدی سب پر بازی لے گئے، افغان کیمپ کا دورہ اور وہاں کیا کرتے رہے؟ پڑھئے تفصیلات,

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

  اسلام آباد(آئی این پی) وزیرمملکت شہریار خان آفریدی پاکستانی کرکٹ اسٹار شاہد آفریدی کے ہمراہ مہاجرین کی امداد کیلئے افغان کیمپ پہنچ گئےاور لاک ڈاؤن سے متاثرہ گھمکول شریف کوہاٹ کے ایک ہزار افغان مہاجرین گھرانوں میں راشن تقسیم کیا۔اس دوران گفتگو میں شہریار خان آفریدی نے کہاکہ میں وزیر اعظم عمران خان کا شکرگزار ہوں کہ ہر آفت اور مسئلے میں افغان مہاجرین کی امداد کو حکومت پہنچتی ہے۔شاہد آفریدی کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میری درخواست پر ایک ہزار افغان مہاجر خاندانوں میں راشن تقسیم کیا۔شہریار خان آفریدی نے کہاکہ میں عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ اس مشکِل گھڑی میں ہمیں معاشرے کے کمزور اور غریب طبقات کو یاد رکھنا ہے۔ انہوں نے کہاکہ افغان مہاجرین ہمارے بھائی ہیں،غم کی ہر گھڑی میں پاکستانی افغان گھرانوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں جبکہ شاہد آفریدی نے اپیل کی افغان بھائیو ں کو اس مشکل گھڑی میں نہ بھولا جائے۔

No comments: