Turai Chana Dal Recipe In Urdu
ترائی چنے کی دال
اجزاء:
ترئی-------------- 2/1کلو
چنے کی دال--------------- (ابلی ہوئی) ایک پیالی
پیاز--------------- (باریک کٹی ہوئی) 2عدد
سونف-------------------- ایک چائے کا چمچہ
کلونجی------------------------ ایک چائے کا چمچہ
پسی ہوئی ہلدی--------------------- ایک چائے کا چمچہ
سوکھی گول لال مرچیں----------------------- 8عدد
سوکھی ہوئی کھٹائی----------------------- 4عدد
ہرا دھنیا--------------- (باریک کٹی ہوئی) 2/1 گڈی
ہری مرچیں------------------ (باریک کٹی ہوئی) 4عدد
نمک------------------ حسبِ ذائقہ
تیل--------------------------- 2/1پیالی
ترکیب:
ترئی چھیل کر باریک کاٹ لیں۔ دیگچی میں تیل گرم کریں اور پیاز تل کر نکال لیں اسی دیگچی میں ترئی، ہلدی اور نمک ملا کر بھونیں اس میں دال ، لال مرچیں ، سونف ، کلونجی اور کھٹائی ڈال کر دم پر رکھ دیں۔ مزیدار ترئی میں ہرا دھنیا، ہری مرچیں اور تلی ہوئی پیاز ملا کر پیش کریں۔

No comments: