Puri Recipe In Urdu

پوری
اجزاء:
میدہ ۔۔ آدھا کلو
نمک ۔۔ ایک چائے کا چمچ
دہی ۔۔ آٹھ کھانے کے چمچے
گھی ۔۔ چھ ۔۔ کھانے کے چمچ
پانی حسب ضرورت
ترکیب:
پوری بنانے کے لئے سب سے پہلے تمام اجزاء کو ایک باؤل میں شامل کرلیں پھر اس میں پانی شامل کر کے گوند لیں اب اس میں کو ململ کے کپڑے میں لپیٹ کر کسی گرم جگہ پر دو سے تین گھنٹے کیلئے رکھ دیں پھر اس آٹے کے پیڑے بناکر بیل لیں اور پین میں گھی گرم کر کے فرائی کرلیں پھر نکال کر گرم گرم سرو کریں۔

No comments: