Meethi Roti Recipe In Urdu

میٹھی روٹی
اجزاء:
گڑ ۔۔ آدھا کلو
لال آٹا ۔۔ ایک پاؤ
میدہ ۔۔ ایک پاؤ
تل ۔۔ ایک پیالی
پسا کھوپرا ۔۔ ایک پیالی
تیل ۔۔ حسب ضرورت
گھی ۔۔ دو سے تین کھانے کے چمچ
ترکیب:
ایک باؤل میں لال آٹا اور میدہ ڈالیں۔ پھر اسے گڑ کے پانی سے گوندھیں۔ اس کے بعد گھی، تل اور پسا کھوپرا مکس کرلیں۔ ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں۔ اب مکسچر کے پیڑے بنائیں اوربیلن اور کی مدد سے بیل لیں۔ آخر میں تل بچھا کر گرم تیل میں فرائی کے کے نکال لیں۔ میتھی روٹی تیار ہے۔

No comments: