Chocolate Cake Recipe In Urdu
چاکلیٹ کیک
اجزاء:
میدہ---------- ایک کپ
انڈے ---------دو عدد
بیکنگ پاؤڈر------------ 1کھانے کا چمچ
چینی -------------ایک کپ
وینیلا ایسنس -------------1 چمچ
بادام پستے----------- حسب ضرورت
کوکو پاؤڈر----------- 4کھانے کے چمچ
مکھن-------------- 100 گرام
ترکیب:
سب سے پہلے مکھن کو پگھلا کر انڈوں میں ڈال دیں اور اچھے سے بیٹ کریں۔ پھر اس میں چینی پیس کر شامل کریں اور بیٹ کرتے جائیں۔پھر اس میں ایسنس شامل کریں۔ پھر ایک باُل میں میدہ کوکو پاوڈر اور بیکنگ پاوڈر ڈال کر اچھے سے مکس کریں۔ اور اسے آمیزے مے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔اور اوون کے بال میں ڈال کر بیک کریں۔ مزے دار چاکلیٹ کیک تیار ہے۔

No comments: