Matric Assignment

[MatricAssignment][bleft]

Matric Assignment

[MatricAssignment][bsummary]

Matric Assignment

[MatricAssignment]][bleft]

Matric Assignment

[MatricAssignment][twocolumns]

Chanay Ki Daal Murgh Recipe In Urdu


 چنےکی دال مرغ اجزاء:
چنےکی دال؛آدھاکلو
ادرک؛آدھا چمچ
لھسن؛آدھا چمچ
تیل؛ڈیڑھ پیالی
نمک؛ایک چائےکاچمچ
پسی لال مرچ؛ڈیڑھ چمچ
گرم مصالحھ؛آدھا چمچ
ھلدی؛ڈیڑھ چائےکا چمچ
پیاز؛درمیانی
ھرا دھنیا چند پتے
ھرے مرچ؛٣-٤
ترکیب:
چنے کی دال کو صاف کر کے آدھا گھنٹے بھگو دیں۔پریشر ککر میں تیل گرم کریں۔ایک پیاز باریک کاٹ کر ڈال دیں۔پیاز کو ھلکا سا لال کریں۔اس میں چکن اور لھسن , ادرک ڈال کر بھون لیں ۔پھر اس میں تمام مصالحے ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔دو پیالی پانی ڈال دیں اور چنے کی دال ڈال کر پریشر بند کر دیں۔15منٹ بعد پریشر کھولیں اور اچھی طرح گھوٹ دیں دال تیار ھے اس پر دھنیا اور ھری مرچیں ڈال کر پیش کریں۔

No comments: