News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

kismat kya hai, تقدیر سے کیا مراد ہے

kismat kya hai, taqdeer kya hai in islam, kismat and taqdeer in islam in urdu, difference between kismat and naseeb in islam, difference between taqdeer and naseeb in urdu, shadi aur taqdeer, marriage and taqdeer in islam, difference between taqdeer and tadbeer, insan apni kismat khud banata hai essay in urdu
 اگر کسی کی قسمت کا ستارہ ڈوب رہا ہو تو اس کو کیا کرنا چاہیے؟
نامور قوال شیر میانداد نے کہا ہے کہ جن لوگوں کے ساتھ ماں باپ کی دعائیں ہوتی ہیں وہ پہاڑ جیسی مشکلات کا بھی سامنا کر جاتے ہیں ، اگر کسی کی قسمت کا ستارہ ڈوب رہا ہو تو وہ اپنے نام کے ساتھ اپنے والد کا نام لگا لے پھر دیکھے ۔ایک انٹر ویو میں شیر میانداد نے کہا کہ دنیا میں ماں اور باپ ایسی ہستیاں ہیں جن کا کوئی نعم البدل نہیں ،دونوں کا اپنی اولاد کے ساتھ پیار اور محبت بے لوث اور لازوال ہوتا ہے ۔

 جن کے والدین زندہ ہیں انہیں دن رات ان کی خدمت کرنی چاہیے ۔ شیر میانداد نے کہا کہ میں نے ایسے لوگوں کو دیکھا ہے جو مالی طور پر بالکل کمزور تھے لیکن ماں باپ کی خدمت کرنے اور ان کی دعائوں سے انہوں نے دنیا میں ترقی کی منازل طے کیں ۔ جن لوگوں کے ساتھ ماں باپ کی دعائیں ہوتی ہیں وہ پہاڑ جیسی مشکلات کا بھی سامنا کر جاتے ہیں اور کامیابی ان کامقدر ٹھہرتی ہے۔

No comments: