ghutno ke dard ka desi ilaj in urdu, جوڑوں اور گھٹنوں کے درد کا علاج
جوڑوں کا دردایسے ختم جیسے کبھی ہوا ہی نہیں لیموں کے ذریعے علاج کا حیرت انگیزنسخہ
دنیابھرمیں دیگرامراض کی طرح جوڑوں کادردبھی اب پریشان کن امراض میں شمارکیاجاتاہے اورلوگ جوڑوں کے دردکےلئے کئی مہنگی ادویات کااستعمال کرتے ہیں لیکن آپ اگرقدرتی نسخے کے ذریعے اس موذی مرض سے نجات حاصل کرناچاہتے ہیں
تودوتازہ لیموں ،زیتون کاتیل اورایک جارلیں ، پہلے لیموں چھیلیں اور ان کے چھلکے جار میں ڈال دیں، اب جار کو زیتون کے تیل سے بھر دیں۔جار کو اچھی طرح بند کرکے دوہفتے تک رکھ دیں۔اس تیل کو روئی کے ذریعے جہاں درد ہو رات کے وقت لگائیں اوراگردردزیادہ ہوتودن میں تین مرتبہ اس کواستعمال کریں جوڑوں کادردایک ہفتہ میں بالکل

No comments: