News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

ameer hone ka tarika, dolat mand hone ka tarika

ameer hone ka tarika, rich hone ka tarika, amir banne ka sabse aasan tarika, dolat mand hone ka tarika, ameer honay ka tarika, jaldi ameer hone ka tarika, maldar hone ka tarika, maldar banne ka tarika
 اگر آپ میں یہ 9علامات ہیں تو آپ زندگی میں کبھی امیر نہیں 
ایسی بہت سی باتیں یا عادتیں ہیں، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اگر وہ کسی شخص میں پائی جائیں تو وہ زندگی میں کبھی امیر نہیں ہوسکتا ۔ ان میں سے کچھ درج ذیل ہیں۔ 

  1. اگرآپ بچت پر تو بہت زور دیتے ہیں مگر کمائی پر توجہ نہیں تو آپ کبھی امیر نہیں ہونگے ۔
  2. اگرآپ نے ابھی تک سرمایہ کاری شروع نہیں کی تو بھی آپ کبھی امیر نہیں ہونگے۔ 
  3. اوسط درجے کے افراد پہلے سے مقرر شدہ تنخواہ پر کام کرنا پسند کرتے ہیں جبکہامیر ہونے کے خواہش مند نتائجکے حساب سے اپنی تنخواہ طے کرتے ہیں۔ 
  4. اگر آپ ایسی اشیاء خریدتے ہیں جن کی آپ میں استطاعت نہیں تو آپ کبھی امیر نہیں ہو سکتے ۔ 
  5. اگر آپ کو امیر ہونا ہے تو اپنے کام سے محبت کریں، دوسروں کے خواب پورا کرنے میں لگے رہے تو آپ کبھی امیر نہیں ہونگے۔ 
  6. اگرآپ خطرات مول نہیں لیتے، غیر یقینی حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار نہیں تو آپ امیر نہیں ہو سکتے۔ 
  7. اگر آپ کے پاس پیسے ہیں مگر ان کا کوئی مقصد نہیں تو بھی آپ امیر نہیں ہو سکتے ۔ 
  8. اگر آپ پہلے خرچ کرتے ہیں اور بچ جانے والی رقم ہی بچاتے ہیں تو بھی آپ امیر نہیں ہوسکتے ۔سب سے پہلے خود کو ادائیگی کریں، یعنی پہلے بچت کریں پھر سرمایہ کاری۔ 
  9. . اگر آپ سمجھتے ہیں کہ امیر ہونا صرف خوش قسمتی کی وجہ سے ہے تو یہ سوچ بھی آپ کو غریب ہی رکھے گی

No comments: