News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

sehatmand zindagi ka raaz, خوشگوار زندگی کے رہنما اصول

sehatmand zindagi, sehatmand zindagi karachi, sehatmand zindagi center, sehatmand zindagi lab jobs, sehatmand zindagi lab gulshan, sehatmand zindagi center lahore, sehatmand zindagi center hyderabad, sehat mand zindagi lahore, sehat mand zindagi essay in urdu
 پیٹ کی بیماریاں جیسے قبض، سینے کی جلن اور بدہضمی اگر مستقل رہے تو انہیں کبھی بھی نظرانداز نہ کریں کیونکہ اس کی وجہ سے مستقبل میں آپ صحت کے سنگین مسائل کا شکار ہوسکتے ہیں.ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ایسے افراد جو موٹے نہ بھی ہوں تب بھی ان کی انتڑیوں 10سے15پاؤنڈ تک زہریلامادہ موجود ہوتا ہے جو اس طریقے سے جسم سے نکل جائے گا. بچوں کے لئے بھی یہ نسخہ بہت آزمودہ ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ وہ کھانے پینے کا خیال نہیں کرتے اور بازاری کھانوں اور سنیکس سے جسم میں زہریلے مادے اکٹھے ہوتے ہیں.بڑی اور چھوٹی آنت میں پانی کی زائد مقدار جمع ہونے سے جسم میں مادوں کا عدم توازن بھی پیدا ہوجاتا ہے. آئیے آپ کو لیموں، سیب اور ادرک کی مدد سے بنا ایسا نسخہ بتاتے ہیں جس کی وجہ جس کی وجہ سے معدے اور انتڑیوں میں موجود زہریلے مادے نکل جائیں گے. اجزاء ایک کپ سیب کا رس لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ ادرک ایک کھانے کا چمچ سمندری نمک آدھا چائے کا چمچ صاف پانی نیم گرم آدھا کپ بنانے اور استعمال کا طریقہ تمام اجزاء کو جوسر میں ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں. اب 100ملی لیٹر پانی پین میں ڈالیں اور دھیمی چولہے پر چڑھا دیں اور کھولنے دیں،اب اس میں سمندری نمک ملاکر اچھی ہل کریں اور اس میں پہلے بنایا ہواجوس شامل کرکے اچھی طرح ہلائیں.ہر صبح خالی پیٹ ناشتے سے قبل اس مشروب کا ایک گلاس پی لیں.دن کے باقی اوقات میں زیادہ سے زیادہ پانی پئیں تاکہ پیشاب کے راستے جسم سے زہریلے مادے نکل جائیں.

No comments: