البغدادی کے خلاف آپریشن میں ہلاک ہونے والے جنگجوئوں کی تصاویر جاری
واشنگٹن(این این آئی)عرب ٹی وی نے شمالی شام میں امریکی اسپیشل فورسز کے ایک آپریشن میں داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کے ہلاک ہونے والے ساتھیوں کی تصاویر جاری کردیں ،عرب ٹی وی کے مطابق ذرائع سے حاصل شدہ تمام تصاویر جنگجوئوں کی ہیں جو اس وقت البغدادی کے ساتھ موجود تھے،واضح رہے کہ بغدادی کو اپنے تین بچوں کے ساتھ شمال مغربی شام میں مارا گیا تھا۔ اس نے خود کش جیکٹ کو دھماکے سے اڑا دیا
Labels:
Urdu News
No comments: