News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][twocolumns]

سورہ فاتحہ کی فضیلت احادیث کی روشنی میں | Surah Fatiha Ki Fazilat Hadees In Urdu

سورہ فاتحہ کی فضیلت احادیث کی روشنی میں | Surah Fatiha Ki Fazilat Hadees In Urdu

سورہ فاتحہ کے 4 فضائل
حضور پاک صاحب لو لاک ، سیاح افلاک صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ سورۂ فاتحہ ہر مرض کی دوا ہے اس سورت کا ایک نام شافیہ اور اور اس سورت کا ایک نام مبارک سورۃ الشفاء ہےیعنی اللہ تعالیٰ نے ہر ایک مرض کیلئے اس سورت میں شفارکھی ہے۔
مسند داری میں ہے کہ 100 مرتبہ سورۂ فاتحہ پڑھ کر جو دعا مانگی جائے اس کو اللہ تعالیٰ قبول فرماتا ہے۔
بزرگوں نے فرمایا ہے کہ فجر کی سنتوں اور فرض کے درمیان میں 41 بارسورۂ فاتحہ پڑھ کر مریض پر دم کرنے سے آرام ہو جاتا ہے اور آنکھ کا درد بہت جلد اچھا ہوجاتا ہے اور اگر اتنا پڑھ کر اپنا تھوک آنکھوں میں لگا دیا جائے تو بہت مفید ہے۔ 
سات دنوں تک روزانہ گیارہ ہزار مرتبہ صرف اتنا پڑھئے إِيَّاكَ نَعْبُدُ فَايَّاكَ نَسْتَعین اول آخر تین تین بار درود شریف بھی پڑھئے بیماریوں اور بلاؤں کو دور کرنے کے لئے بہت ہی مجرب عمل ہے۔

Surah Fatiha Ki Fazilat Hadees In Urdu

No comments: