News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

Sukha Dhaniya ke Fayde in Urdu

sukha dhaniya ke fayde in urdu
 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ماہرین کی تحقیق کے مطابق دھنیا کے بیج کا 30 فیصد حصہ وٹامن سی پر مشتمل ہوتا ہے جو کہ ایک انسانی جسم کی روزانہ کی وٹامن سی کی مطلوبہ مقدار کو پورا کرنے کے لیے کافی مددگار ثابت ہوتا ہے- وٹامن سی ہمارے جسم میں فوڈ پوائزننگ جیسے مرض کے علاج کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔* فوڈ پوائزننگ کا مرض لاحق ہونے کی بنیادی وجہ مختلف قسم کے جراثیم ہوتے ہیں-تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ ثابت دھنیا جسے خشک دھنیا بھی کہا جاتا ہے اس میں ایسی اینٹی بیکٹریل خصوصیات پائی جاتی ہیں جو ہمیں فوڈ پوائزننگ کے جراثیم سے محفوظ رکھ سکتی ہیں- اس لیے ماہرین خشک دھنیے کے مستقل استعمال کا مشورہ دیتے ہیں، اس کے علاوہ خشک دھنیا منہ یا گلا پک جانے کی صورت میں بھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

 ایک یا دو دن خشک دھنیا چوسنے سے آپ ان دونوں امراض سے شفاپا سکتے ہیں۔ سوکھے دھنیا کا مزاج سرد خشک ہوتا ہے دل بہت قیمتی چیز ہے دل کی قدر وقیمت ان لوگوں سے پوچھیں جو دل کے کسی نہ کسی مسئلے میں مبتلا ہیں سوکھے دھنیا کا۔استعمال دل کے لیے انتہائی مفید ہے سوکھے دھنیا کے استعمال سے دل۔مضبوط ہوتا ہے دل کو ٹھنڈک ملتی ہے جن لوگوں کا دل گھبراتا ہو بے چینی رہتی ہووہ لوگ سوکھے دھنیا کا استعمال زیادہ کریں اس کے استعمال سے دل مضبوط ہوتا ہے دل کی صحت کا سب سے بڑا دشمن کولیسٹرول ہے سوکھے دھنیے کے استعمال سے آپ کولیسٹرول کا خاتمہ۔کر سکتے ہیں اگر آپ لوگوں کا کولیسٹرول لیول بڑھا یوا ہے تو اس کے لیے سوکھا دھنیا اس طرح استعمال۔کریں ایک گلاس پانی کو پتیلی میں ڈال کر ابلنے کے لیے رکھ لیں جب ابل بجائے تو اس میں ایک چائے کا چمچ سوکھا دھنیا ڈال دیں جب پانی ابلتے پک پک کر آدھا رہ جائےتو چولہا بند کر دیں اور اس کو ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں جب ٹھنڈا ہو جائے تو اسے کپ میں چھان لیں اور پی لیں کچھ دنوں کے استعمال سے بڑھا ہوا کولیسٹرول لیول پر آ جائے گا سوکھا دھنیا معدے کے لیے بہت اعلی چیز ہے سوکھا دھنیا چونکہ ٹھنڈا ہوتا ہے اس کے استعمال سےمعدے کی گرمی دور ہوتی ہے اور معدے کی۔کمزوری کا۔خاتمہ ہوتا ہے اور ہاضمہ اچھا ہوتا ہے بھوک نہ لگنے کی صورت میں بادی پن کے لیے اور گیس کے لیے سوکھا دھنیا استعمال کریں معدے کے متعدد اوربے شمار مسائل کے خاتمے کے لیے سوکھا دھنیا بہت مفید یے معدے کی بیماریوں کے خاتمے کے لیے سوکھا دھنیا مندرجہ ذیل طریقے سے استعمال کریں ایک گلاس پانی میں ایک چائے کا چمچ سوکھا دھنیا ملا کر چار گھنٹوں تک پڑا رہنے دیں پھر مقررہ وقت کے بعد پانی کو چھان کر استعمال۔

کر لیں ہفتے میں ایک یا دو مرتبہ کے استعمال سے ہی معدے کے مسائل دور رہیں گے چہرےکے داغ دھبوں اور کٹنے چوٹ اور جلنے کے نشان سوکھے دھنیے سے دور کئے جا سکتے ہیں اس کے لیے دو گلاس پانی میں ایک چائے کا چمچ سوکھا دھنیا ڈال کر ٣ گھنٹوں کے لیے رکھ دیں اس کے بعد پانی چھان کر اس پانی سے اپنا چہرہ دھونا ہے اس کو ایک مہینہ مسلسل استعمال کرنے سے تمام داغ دھبے دور ہو جائیں گے منہ میں بدبو آنے کی صورت میں صبح اٹھ کر دانت صاف کرنے سے ایک چائے کا چمچ دھنیا لے کر اسے اچھی طرح چبا نا ہے کچھ دنوں کے استعمال سے منہ سے آنے والی بدبو دور ہو جائے گی جن لوگوں کے ہارمونز خراب ہو چکے ہیں بگڑ چکے ہیں سوکھے دھنیا کے استعمال سے افاقہ ہوگا اور کسی بھی قسم کی پچیدہ صورتحال سے بچ جائیں گے اگر جسم یا آنکھوں مکں سینے ہاتھوں اور پاوں وغیرہ میں جلن ہوتی ہے تو سوکھے دھنیا کا استعمال جلن کو روک دے گا اس کے لیے سوکھا دھنیا مشری اور سونف ایک ہی مقدار میں لینے ہیں ان چیزوں کو علیحدہ علیحدہ پیس کر سفوف بنا لیں پھر ان تینوں کواچھی طرح مکس کر لیں اور کسی صاف بوتل میں محفوظ کر لیں جب بھی جسم کے کسی حصے میں جلن ہو تو ایک چائے کا چمچ یہ سفوف پانی کے ساتھ استعمال کرنا ہے سوکھے دھنیے کو بخار میں استعمال کرنے سے بخار سے آرام ملتا ہے دانتوں یا مسوڑو ھوں میں سے لون آنے کی صورت میں ایک گلاس پانی میں ایک کھانے کا چمچ سوکھا دھنیا ڈال کر پکا لیں جب پانی آدھا رہ جائے تو ٹھنڈا کرنے کے بعد اس پانی سے کلیاں کرنی ہیں کچھ ہی دنوں کے استعمال سے افاقہ ہوگا سوکھا دھنیا پیشاب آور ہے اس سے پیشاب کی رکاوٹ دور ہو گی سوکھے دھنیے کا استعمال مختلف اندرونی انفیکشنز سے بچاتا ہے تھائی رائیڈ کے مسئلے کے لیے ڈیڑھ گلاس پانی میں ایک چائے کا چمچ سوکھا دھنیا ڈال کردو گھنٹوں کے لیے رکھ دینا ہے اس کے بعد اس پانی کو پکنے کے لیے رکھ دیں اور اتنا پکائیں کہ ایک گلاس پانی رہ جائے پھر اس کو چھان لیں اس پانی کو نہار منہ مسلسل استعمال۔

کرنا ہے اس سے تھائی رائیڈز کا . مسئلہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا شوگر کے مریضوں کے لیے اس کا استعمال انتہائی مفید رہتا ہے اگر شوگر کے مریض کھانے میں اس کا استعمال کرتے ہیں تو یہ لون میں گلوکوز کے لیول کو بڑھنے نہیں دیتا اور گلوکوز لیول کو متوازن رکھنے میں مدد دیتا ہے کمزور بالوں اور کمزوری کی وجہ سے گرنے والے بالوں کے لیے ایک برتن میں آدھا لیٹر پانی لے کر اس میں دو کھانے کے چمچ سوکھا دھنیا ڈال کر دو سے تین گھنٹوں کے لیے بھگو دینا ہے اورپھر چھان لینا ہے چھان کر اس پانی سے بال دھونے ہیں بس اس پانی کو بالوں کے اوپر بہانا ہے اس کے چند دن کے استعمال سے بال صحتمند مضبوط اور چمکدار گھنے ہو جائیں گے سوکھا دھنیا ویسے تو عام سی چیز ہیں لیکن اس کے فوائد بہت زیادہ ہیں اگر اسکا استعمال زیادہ کریں گے تو اس کے کچھ نقصان بھی ہو سکتے ہیں کیونکہ یہ ٹھنڈا ہوتا ہے اس لیے ٹھنڈے موسم میں اس کا استعمال ہر گز زیادہ نہیں کرنا چاہیے سوکھا دھنیا پیشاب آور ہوتا ہے اس کے زیادہ استعمال سے پہشاب زیادہ آنے کی صورت میں ڈی ہائیڈریشن ہو سکتی ہے

No comments: