News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

Gumshuda Shakhs ke Liye Wazifa aur Dua in Urdu Arabic pdf

husband ko wapas bulane ka wazifa, shohar ko bulane ka wazifa, pareshani ki dua, wazifa, waldain k liye dua, ya badio wazifa 

Gumshuda Shakhs ke Liye Wazifa aur Dua in Urdu Arabic pdf 

 گم شدہ شخص کی واپسی کا مجرب وظیفہ
 اگر کوئی شخص عرصہ سے لاپتہ ہو اس کی حیات وموت کی خبر نہ ہو اس کی گمشدگی سے عزیز واقارب ، دوست احباب پریشان ہوں تو ذیل کا وظیفہ نہایت مفید اور مجرب ثابت ہوا ہے یہ وظیفہ اکیس یوم کا ہے۔ خدا چاہے تواس عرصہ میں کوئی صورت اورتسکین کی خبر مل جائے گی۔ اور ورنہ کسی نہ کسی ذریعہ سےکوئی فیصلے والی بات معلوم ہوجائے گی۔ترکیب یہ ہے کہ جس تاریخ کو یہ شخص گم ہوا ہے اس تاریخ کے عدد اور گمشدد کے نام کے عدددونوں کو جمع کرکے جو تعداد ہو اس تعداد کے برابر ذیل کی آیت روزانہ سورج نکلنے سے قبل پڑھو۔

 اگر گم ہونے کی صحیح تاریخ مقرر نہیں یا یاد نہیں توصرف اس کے نام کے اعداد کے مطابق پڑھو او ل آخر تین تین مرتبہ درود شریف پڑھو اس وظیفہ میں دویا تین باتیں ضروری ہیں اوّل تو جوتعداد پڑھنی ہے وہ سورج نکلنے سےپہلے ختم کرے دوسری اہم بات یہ ہے کہ وظیفہ سایہ میں بیٹھ کر نہ پڑھا جائے بلکہ آسمان کےنیچے ٹہلتے ہوئے پڑھا جائے پڑھنے والا بیٹھے نہیں نہ کھڑا ہو بلکہ ٹہلتا رہے اس کی ضرورت نہیں کہ کسی لمبے میدان کی طرف پڑھتا ہوا چلا جائے ۔ بلکہ ٹہلتا جائے اور پڑھنا رہے ۔ خدا چاہے تو اکیس یوم کے اندر گم شدہ کی کوئی خبر صحیح مل جائے گی وظیفہ یہ ہے ۔

 اِنِّيْ لَاَجِدُ رِيْحَ يُوْسُفَ لَوْ لَاۤ اَنْ تُفَنِّدُوْنِ

Gumshuda Shakhs ke Liye Wazifa aur Dua in Urdu Arabic pdf

husband ko wapas bulane ka wazifa, shohar ko bulane ka wazifa, pareshani ki dua, wazifa, waldain k liye dua, ya badio wazifa

No comments: