News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

Burai Se Bachne ka Wazifa aur Dua in Urdu

Burai Se Bachne ka Wazifa aur Dua in Urdu, burai se bachne ka tarika, burai se bachne ki dua, burai se bachne ka wazifa
 ہر برائی کودور کرنے کا وظیفہ
 معوذتین کاصبح وشام تین تین بار پڑھنا ہر آنے والی برائی کودفع کرتاہے۔ قل اعوذ برب الفلق ، اور قل اعوذ برب الناس پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے مانگنا حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں جُحْفَہ اور ابْوَاء مقام کے درمیان رسول اللهﷺ کے ساتھ چل رہا تھا ، کہ اچانک ہمیں تیز ہوا اور تاریکی نے گھیرلیا.

 تو رسول الله ﷺ قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ اور قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ کے ساتھ اللہ تعالی کی پناہ مانگنے لگے اور آپ فرماتے : اے عقبہ : تم بھی ان دونوں کے ذریعے اللہ کی پناہ مانگو ، پس کسی بھی پناہ مانگنے والے نے ان کی مثل سورتوں سے پناہ نہیں مانگی اور فرمایا کہ : میں نے رسول اللهﷺ کو ان (دونوں سورتوں کی تلاوت) کے ساتھ امامت کراتے ہوئے سنا ہے ۔

No comments: