News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

انا للہ وانا الیہ راجعون! پوری دنیا میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والا نوجوان پاکستانی کھلاڑی اچانک انتقال کر گیا

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اس کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں بھی موجود ہے جلد یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے اسی طرح آج ایک اہم ترین کھلاڑی کے بارے میں افسوس ناک سامنے آئی ہے۔ کبڈی کے نوجوان انٹرنیشنل کھلاڑی عابد پربانہ انتقال کر گئے ۔

 انٹرنیشنل کھلاڑی عابد پربانہ کے انتقال پر پاکستان کبڈی فیڈریشن کی جانب سے شدید افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔اس حوالے سے سیکریٹری کبڈی فیڈریشن رانا سرور نے کہا کہ نوجوان کھلاڑی کا دو دن قبل انتقال ہوا جبکہ سب ساتھی غمزدہ ہیں۔رانا سرور نے کہا کہ عابد پربانہ نے ایشین گیمز اور ساؤتھ ایشین گیمز سمیت کئی انٹر نیشنل ایونٹس میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔

No comments: