پاکستانی روپے کی تاریخی بے قدری ،امریکی ڈالرکیقیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں امریکی ڈالر 92 پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 172روپے 10 پیسے پر پہنچ گیا ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 92 پیسے کا اضافہ ہوا ، اضافے کے بعد ڈالر انٹر بینک میں 172 روپے 10 پیسے کا فروخت ہو رہا ہے جو پاکستان کی تاریخ میں ڈالر کی بلند ترین سطح ہے
Labels:
Urdu News
No comments: