News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

امریکی مدد کی ضرورت نہیں، داعش سے خود نمٹ سکتے ہیں، طالبان

امریکی مدد کی ضرورت نہیں، داعش سے خود نمٹ سکتے ہیں، طالبان
 کابل (این این آئی)طالبان نے افغانستان میں شدت پسند گروپوں پر قابو پانے کے لیے امریکا کے ساتھ تعاون کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گروہ داعش کی سرکوبی کے لیے ہمیں امریکا کی مدد کی ضرورت نہیں۔ طالبان دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اس سوال کے جواب میں کہ آیا طالبان امریکا کے ساتھ مل کر داعش پر قابو پانے کے لیے کام کریں گے؟ طالبان ترجمان سہیل شاہین نے کہا کہ ہم خود داعش کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے

No comments: