News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

Turkiya Ka Khana Recipe In Urdu


 ترکیہ کا کھانا
اجزاء:
قیمہ ایک کلو
دودھ ایک کلو
مکرانیز ایک ڈبہ
مکھن ایک پاؤ
انڈے 8عدد
نمک حسب پسند
سرخ مرچ حسب پسند
ترکیب:
سب سے پہلے دودھ ابال لیں۔یہاں تک کہ وہ پک پک کر نصف رہ جائے۔ پھر ہلکی آنچ پر قیمہ میں نمک، مرچ ڈال کر تھوڑے سے مکھن میں بھون لیں۔ایک دیگچی میں پانی ابال کر اس میں مکرانیز ڈال دیں۔آدھے منٹ ابالنے کے بعد چھلنی کی مدد سے اسے پانی میں سے نکال لیں۔ اور اوون کی ٹرے میں تھوڑا سامکھن لگائیں پھر مکرانیز کہ تہہ اس کے اوپر بچھادی جائے۔ اب دودھ ڈالیں اورپھر مکھن گرم کرکے اوپر ڈال دیں اور اس کے اوپر بالائی بچھا دیں۔ پھر انڈوں کو توڑ کر اوپر نیچے ڈالتے جائیں۔ انڈوں کے پھیلانے کے بعد کانٹے کی مدد سے زردی کو توڑ دیں اورپندرہ منٹ کے لئے پکنے کے لئے رکھ دیں۔ اوون دستیاب نہ ہو تو دیگچی میں یہ عمل کر یں۔ نہایت لذیذ اور عمدہ ڈش تیار ہے۔

No comments: