Thai Chicken Monte Carlo Recipe In Urdu

تھائی چکن مانٹی کارلو
اجزاء:
چکن بریسٹ ۔۔ ایک عدد
انڈا ۔۔ ایک عدد
سفید مرچ پاؤڈر ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
سرکہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
لال مرچ ۔۔ ایک چٹکی
میدہ ۔۔ آدھا کپ
ایچ پی سوس ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
ووسٹر سوس ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
پرا دھنیا ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
پودینہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ پیاز(چوکور کٹی ہوئی) ایک کھانے کا چمچہ
تیل ۔۔ فرائی کرنے کے لئے
ٹماٹر ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
شملہ مرچ ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
زیتون ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
مشروم ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
چیڈر چیز ۔۔ دو کھانے کا چمچ
ترکیب:
انڈے میں سفید مرچ، نمک، سرکہ، لال مرچ، میدہ، ایچ پی سوس، اور ووسٹر سوس مکس کر کے بیٹر کرلیں۔ چکن بریسٹ کو بون لیس کرلیں۔ ونگ کے سائڈ کی بون چھوڑ دیں۔ باقی ہڈی نکال دیں اور گوشت کو ہیمر سے تھوڑا پھیلا دیں۔ تیل گرم کریں اور چکن کے پیسز کو بیٹر بیٹر میں ڈپ کر کے فرائی کریں۔ فرائی کر کے سزلر پر رکھیں۔ اس پر ہرا دھنیا اور پودینہ، پیاز ٹماٹر، شملہ مرچ، مشروم، زیتون اور چیز چھڑک کر گرل کریں۔ تیاز ہوجائے تو کیچپ کے ساتھ پیش کریں۔

No comments: