See Shayan Hot Soup Recipe In Urdu
سی شیان ہاٹ سوپ
اجزاء:
مرغی کا گوشت (ہڈی کے بغیر) 100گرام
گاجر ایک عددچھوٹا سائز
بند گوبھی چھوٹا سائز
خشک کالی مشروم چار عدد
بیسن کرڈ، ٹافو(Tofu) 50گرام
کالی مرچ 6-8عدد
شملہ مرچ درمیانہ سائز
فرنچ بین 4-5عدد
سبز پیاز دو عدد
کارن سٹارج تین ٹیبل سپون
نمک ایک چائے کا چمچہ
سرکہ تین ٹیبل سپون
چینی ایک چائے کا چمچہ
سرخ مرچ کی پیسٹ ایک ٹیبل سپون
چکن سٹاک (یخنی) تین کپ
ترکیب:
۔چکن صاف کرکے دھولیں اور چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ 2۔گاجر چھیل کر دھو لیں اور کش کر لیں۔ بند گوبھی بھی دھو کر کاٹ لیں۔ مشروم صاف کر کے دھو ل لیں اورکاٹ لیں۔ ٹافو کو ایک سینٹی میٹر سائز کے چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں، کالی مرچیں پیس لیں۔ 3۔شملہ مرچ دھونے کے بعد کاٹ کر بیج نکال کر باریک باریک کاٹ لیں۔ فرنچ بین صاف کر کے دھو لیں اور باریک کاٹ لیں۔ سبز پیاز چھیل کر دھو لیں اور باریک کاٹ لیں اور ان کی دو یا تین سبز ڈنڈیاں بھی باریک کاٹ لیں۔ 4۔ایک چھوتھائی کپ پانی میں کارن سٹارچ کو حل کر لیں۔ اس میں نمک، سرکہ، چینی، سرخ مرچ کا پیسٹ اور پسی ہوئی کالی مرچیں ملاکر ہلائیں۔ 5۔ایک گہرے مائیکروویو پیالے میں گاجر، بند گوبھی، سبز پیاز کی گٹھی،مشروم، شملہ مرچ، فرنچ بین، چکن اور چکن سٹاک ڈالیں۔ ڈھانپ کر مائیکروویوہائی(100%)پرآٹھ منٹ کے لئے پکائیں۔ 6۔اس میں کارن سٹارچ کا آمیزہ اور ٹافوڈالیں۔ بغیر ڈھانپے مائیکروویوہائی(100%)پر پانچ منٹ کے لئے پکائیں۔ 7۔اتار کر سبز پیاز کی کٹی ہوئی ڈھنڈیوں سے سجا کر گرما گرم پیش کر یں۔

No comments: