Piyaz Ka Soup Recipe In Urdu
پیاز کا سوپ
اجزاء:
مرغ کا گوشت ایک پیالی(ابلا ہوا)
تیل ایک کھانے کا چمچہ
مٹر پیالی(ابلے ہوئے)
پانی پانچ پیالی
نمک ایک چائے کا چمچہ
سفید سرکہ ایک چائے کا چمچہ
ہری پیاز چار (پتوں سمیت)
ترکیب:
مرغ کا گوشت ریشہ ریشہ کر لیں۔ تیل گرم کر کے اس میں گوشت بھونیں اور پھر پانی اور نمک ڈال کر ابلنے رکھ دیں۔ دس منٹ بعد مٹر او ر سرکہ ڈالیں۔ ہری پیاز کے ڈیڑھ انچ کے ٹکڑے کر یں اور وہ بھی دھوکر ڈال دیں۔ پانچ منٹ بعد اتار لیں اور گرم گرم پیش کر یں۔

No comments: