News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

Russian Dish Recipe In Urdu


 روسی ڈش
اجزاء:
گائے کا گوشت آدھا کلو
آلو آدھا کلو
املی 3چمچ
نمک مرچ حسب منشاء
ترکیب:
گوشت کے قتلے کر کے ابال لیں۔ آلو بھی ابال لیں۔ املی بگھو دیں۔ گوشت گل جائے تو پیس لیں اور آلوؤں کا بھرتہ بنا لیں۔ املی کی گٹھلیاں اور شاخیں نکال کر نمک مرچ ملا دیں۔ اب ڈش میں پہلے پسا ہوا گوشت پھر آلو کی تہہ لگائیں اور اوپر املی انڈیل دیں۔ اوپر سلاد سجا کر مہمانوں کے سامنے پیش کر یں۔

No comments: