Hawaiian Pasta Salad Recipe In Urdu

ہوائین پاستاسیلیڈ
اجزاء:
پاستا--------------- 2کپ
پائن ایپل----------- 1کپ
شملہ مرچ--------- 1بڑی
ڈریسنگ کے لئے:
سلاد کا پتہ--------- 1گھٹی
مایونیز------------- 1کپ
کری پاﺅڈر--------- 1چائے کا چمچہ
چینی--------------- ایک کھانے کا چمچہ
لیموں کا رس------- ایک کھانے کا چمچہ
ترکیب:
ایک باﺅل میں اُبلا پاستا،شملہ مرچ اور پائن ایپل کو مکس کریں۔ اب مایونیز ،لیموں کا رس، چینی اور کری پاﺅڈر کو اچھی طرح ملا کر پاستا کے ساتھ مکس کرلیں۔ سلاد کے پتوں سے گارنش کرکے سرو کریں۔

No comments: