Chicken Corn Soup Recipe In Urdu
اجزائ:بون لیس چکن:سو گرام۔انڈہ ایک عدد۔کارن فلار :چار کھانے کے چمچ۔نمک حسب ذائقہ۔کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ۔وائٹ پیپر ایک چوتھائی چائے کا چمچ۔یخنی تین کپ۔گاجر ایک عدد۔پیاز آدھی ۔ہری پیاز ایک عدد۔سوئیٹ کارن ایک کپ۔ترکیب:تین کپ یخنی چکن (بون لیس) ڈال دیں ۔پھر پیاز،گاجر ،ہری پیاز ڈال کر ڈھکن لگا کر دس سے پندرہ منٹ تک پکائیں پھر سبزیاں چھان لیں۔وائٹ پیپر ،کالی مرچ اور سوئیٹ کارن ڈالیں ۔ایک چھوٹے پیالے میں چار کھانے کے چمچ کارن فلار پانی میں گھول لیں اور آہستہ آہستہ یخنی میں ملا دیں ایک انڈہ پھینٹ کر سوپ میں ملا دیں ۔تیار ہوجائے تو پیش کریں۔
No comments: