News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

Bread Cream Jhinge Recipe In Urdu


 بریڈ کرمبز جھینگے
اجزاء:
جھینگے ایک کلو
نمک ایک چائے کا چمچہ
سفید مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
چائنیز نمک کھانے کا چمچہ
لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
بریڈکرمبز 300گرام
تیل حسب ضرورت
ترکیب:
سب سے پہلے جھینگوں کو اچھی طرح صاف کر لیں۔اب ان میں نمک، سفید مرچ پاؤڈر، چائنیز نمک اور لہسن پیسٹ لگا کر 30منٹ تک فریج میں رکھ دیں۔ اس کے بعد جھینگوں کو اچھی طرح بریڈکر مبز میں کوٹ کر یں اور ان کو گرم تیل میں فرائی کر لیں۔جب براؤن ہو جائیں تو نکال کر ٹماٹو کیچپ کے ساتھ سرو کر یں۔ مزے دارجھینگے تیار ہیں۔

No comments: