Afghanistani Gosht Recipe In Urdu

افغانستانی گوشت
اجزاء:
گوشت بغیرہڈی ایک کلو
ادرک 50گرام
ٹماٹر آدھا کلو
سیاہ مرچ، دھنیا حسب ضرورت
پیاز 100گرام
آلو آدھا کلو
گھی 100گرام
نمک حسب منشاء
ترکیب:
گوشت کے چھوٹے چھوٹے قتلے کر لیں ایک برتن میں گھی ڈال کر تل لیں۔ اس میں دھنیا ،پسی ادرک ڈال کر بھونیں اور پانی اتنا ڈال دیں کہ گوشت گل جائے۔ پیاز، ٹماٹر کے 6,6ٹکڑے کر لیں۔ آلو ابال کر ان کی ٹکیاں بنا لیں جب گوشت گل جائے تو تمام اشیاء شامل کر کے ہلکی آنچ پر 5منٹ پکائیں۔

No comments: