News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

نیب نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو حیران کن ریلیف دیدیا,


نیب نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو حیران کن ریلیف دیدیا, نیب نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو حیران کن ریلیف دیدیا, نیب نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو حیران کن ریلیف دیدیا, نیب نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو حیران کن ریلیف دیدیا, نیب نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو حیران کن ریلیف دیدیا, نیب نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو حیران کن ریلیف دیدیا, نیب نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو حیران کن ریلیف دیدیا, نیب نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو حیران کن ریلیف دیدیا, نیب نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو حیران کن ریلیف دیدیا, نیب نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو حیران کن ریلیف دیدیا, نیب نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو حیران کن ریلیف دیدیا, نیب نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو حیران کن ریلیف دیدیا,

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance
  اسلام آباد (این این آئی)وفاقی احتساب بیورو (نیب) نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو اپنے علیل بھائی میر جاوید سے ملنے کی اجازت دیدی ہے۔ پیر کو نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ قومی احتساب بیورو نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر میر شکیل الرحمان کو اپنے علیل بھائی میر جاوید الرحمان کی عیادت کی اجازت دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز میر خلیل الرحمان کے بڑے صاحبزادے میر جاوید الرحمان کو طبیعت خراب ہونے پر نجی ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں منتقل کیا گیا تھا اور ڈاکٹرز نے ان کے پھیپھڑوں میں کینسر کا مرض تشخیص کیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ میر شکیل الرحمان ایک یوم کیلئے اپنے بھائی کی عیادت کے لیے کراچی جا سکتے ہیں لیکن اس دوران وہ بدستور نیب کی حراست میں ہی رہیں گے۔نیب اعلامیے میں کہا گیا کہ ریمانڈ کے دوران ضمانت دینے کا نہ دینے کا اختیار عدالت کو حاصل ہے اس لیے ملزم یا لواحقین اس حوالے سے عدالت سے رجوع کر سکتے ہیں۔

No comments: