Special Roti Recipe In Urdu
توے کی مسی روٹی
اجزاء:
توے پر پکی ھوئی پتلی چپاتی----- چھے عدد
بیسن ------- دس بڑے چمچ
پیاز ------ چار چمچ چوپ کی ہوئی
آلو ---------دو عدد چوپ کئے ہوئے
لہسن------ایک چائے کا چمچ پسا ہوا
اجوائن ------- ایک چٹکی
ھلدی------ایک چٹکی
نمک مرچ -------حسب ذ ائقہ
سبز مرچ ------- چار عدد چوپ کی ہوئی
زیرہ پاؤڈر ----- ایک چمچ
انار دانہ ----- تین چمچ
سبز دھنیا ----- دو چمچ
خشک پودینہ ---- ایک چٹکی
پانی -----حسب ضر ورت
آئل --------حسب ضرورت
ترکیب:
بیسن میں تمام اجزا شامل کر کے پانی سے گاڑھی پیسٹ بنا لیں۔ اور آدھے گھنٹی کے لئے پڑا رہنے دیں۔ اب ایک ایک چپاتی لے کر اسکی ایک سائیڈ پر یہ مکسچر لگا کر توے پر گھی ڈال کر ہلکی آنچ پر گولڈن ہونے تک سیک لیں۔ دوسری سائیڈ سادہ رہنے دیں اور اسکو بھی ہلکا سا سیک لیں۔ املی کی چٹنی اور کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

No comments: