Peshawri Naan Recipe In Urdu

پشاوری نان
اجزاء:
میدہ 2 کپ
دودھ 1 کپ
گھی 1/4 کپ
خمیر1 کھانے کا چمچہ
کشمش 2 کھانے کا چمچہ
نمک 1 چاءے کا چمچہ
چینی 1 کھانے کا چمچہ
مکھن 2 کھانے کا چمچے
ترکیب:
ایک پیالے میں 2 کپ میدہ،1 چاءے چمچہ نمک،1 کھانے کا چمچہ چینی،2 کھانے کا چمچے کشمش اور 1/4 کپ گھی کو مکس کریں۔ اب 1 کپ دودھ اور 1 کھانے کا چمچہ خمیر ڈال کر گوندھ لیں۔جب ڈو پھول جاؤے تو اس کے پیڑے بناءیں اور بیل کر توے یا اور ون میں بیک کریں۔ آخر میں مکھن لگا کر سرو کریں

No comments: