Matric Assignment

[MatricAssignment][bleft]

Matric Assignment

[MatricAssignment][bsummary]

Matric Assignment

[MatricAssignment]][bleft]

Matric Assignment

[MatricAssignment][twocolumns]

Majedar Toast Recipe In Urdu


 مزیدار ٹوسٹ اجزاء:
انڈے ----- چار عد
دودھ ----- سوا کپ
ہری مرچیں (باریک کاٹ لیں) ----- دو عدد
ہرا دھنیا (چوپڈ) ----- دو کھانے کے چمچ
موزریلا یا چیڈر چیز (کش کرلیں) ------ تین چوتھائی کپ
نمک ------ حسب ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر --- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
ڈبل روٹی کے سلائس ------- چار عدد
تیل ------- تلنے کے لیے
ترکیب:
سلائس کو درمیان سے کاٹ کر تکون ٹکڑے کر لیں- ایک کپ میں انڈے توڑ کر ڈالیں اور تمام اجزاﺀ ڈال کر پھینٹ لیں- اب سلائس کو انڈے کے آمیزے میں اچھی طرح لپیٹیں اور گرم تیل میں سنہری ہونے تک فرائی کریں-

No comments: