Matric Assignment

[MatricAssignment][bleft]

Matric Assignment

[MatricAssignment][bsummary]

Matric Assignment

[MatricAssignment]][bleft]

Matric Assignment

[MatricAssignment][twocolumns]

Lobia Masala Recipe In Urdu


 لوبیا مصالحہ اجزاء:
لوبیا ۔۔ آدھا کلو
پیاز ۔۔ دو سے تین عدد
ٹماٹر ۔۔ دو سے تین عدد
شملہ مرچ ۔۔ دو عدد
ہری مرچ ۔۔ دو عدد
تیل ۔۔ ایک پیالی
ہرا دھنیا ۔۔ ایک گھٹی
کری پتہ ۔۔ ایک گھٹی
نمک ۔۔ حسب زوق
زیرہ ۔۔ ایک چائے کا چمچ
ادرک لہسن ۔۔ دو چائے کے چمچ
لال مرچ ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
کٹی لال مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچ
دھنیا ۔۔ ایک چائے کا چمچ
ہلدی ۔۔ آدھا چائے کا چمچ
ترکیب:
پین میں ےیل گترم کرلیں۔ پھر اس میں پیاز اور کری پتہ ڈال دیں۔ ساتھ زیرہ، ٹماٹر ادرک لہسن ڈال کر بھون لیں۔ اب اس میں لال مرچ، کٹی لال مرچ، دھنیا، نمک اور پانی ڈال کر تھوڑا فرائی کریں۔ پھر لوبیا شامل کردیں۔ آخر میں شملہ مرچ ہرا دےھنیا ڈال کر دم پر رکھیں۔ تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔

No comments: