Khatay Meethay Chanay Recipe In Urdu
کھٹے میٹھے چنے
اجزاء:
کالے چنے….. 250گرام ابلے ہوئے
تیل….. 1 چوتھائی کپ
سفید زیرہ….. 1 چائے کا چمچ ثابت
کڑی پتے….. 20 عدد
ادرک لہسن کا پیسٹ….. 1 چائے کا چمچ
لال مرچ….. 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی
نمک….. 1 چائے کا چمچ
املی کا گودا….. 1 چوتھائی کپ سے آدھا کپ
چینی…. 1چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ….. 1 چائے کا چمچ
ہرا دھنیا….. گارنش کے لئے
ترکیب:
ایک پین میں تیل گرم کرکے ثابت سفید زیرہ، کڑی پتے اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر فرائی کر لیں۔ اب اس میں پسی لال مرچ، نمک، کالے چنے، املی کا گودا، چینی اور چاٹ مصالحہ ڈال کر مکس کر لیں۔ پھر اس میں آلو ڈال کر ایک پیالے میں نکال لیں۔ آخر میں اسے ہرے دھنیے سے گارنش کرکے سرو کریں۔

No comments: