Matric Assignment

[MatricAssignment][bleft]

Matric Assignment

[MatricAssignment][bsummary]

Matric Assignment

[MatricAssignment]][bleft]

Matric Assignment

[MatricAssignment][twocolumns]

Dhaba Dal Fry Recipe In Urdu


 ڈھابہ دال فرائی اجزاء:
•ٹماٹر_____ 1 کپ
•چنے کی دال_____ 2 کپ
•تیل_____ 1/2 کپ
•پیاز_____ 1/2 کپ
•ہری مرچ_____ 3 سے چار عدد
•نمک_____ حسب ذائقہ
•ادرک لہسن پیسٹ_____ 1 چائے کا چمچ
•زیرہ_____ 1 چائے کا چمچ بھنا اور کٹا ہوا
•لال مرچ_____ 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی
•ہلدی پاؤڈر_____ 1/2 چائے کا چمچ
•گرم مصالحہ پاؤڈر_____ 1/2 چائے کا چمچ
•لیموں_____ گارنشنگ کے لئے
ترکیب:
چنے کی دال کو ایک گھنٹہ بھگو کر ابال لیں۔ ایک پین میں تیل گرم کرکے پیاز ساتے کریں، ساتھ میں ادرک لہسن کا پیسٹ، ٹماٹر، ہلدی، پسی لال مرچ، نمک، زیرہ اور گرم مصالحہ شامل کرکے اتنا پکائیں کہ تیل الگ ہوجائے۔ آخر میں ابلی چنے کی دال اور ہری مرچیں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ سرونگ پلیٹر میں نکال لیں۔ لیموں سے گارنش کرکے نان کے ساتھ سرو کریں۔

No comments: