Matric Assignment

[MatricAssignment][bleft]

Matric Assignment

[MatricAssignment][bsummary]

Matric Assignment

[MatricAssignment]][bleft]

Matric Assignment

[MatricAssignment][twocolumns]

Daal Fry Recipe In Urdu


 دال فرائی اجزاء:
ماش کی دال ۔۔ آدھا کلو
مونگ کی دال ۔۔ آدھا کلو
چنے کی دال ۔۔ آدھا کلو
گھی/تیل ۔۔ آدھا کپ
لہسن، ادرک کا پانی ۔۔ چار کھانے کے چمچے
ٹماٹر ۔۔ دو عدد
ہری مرچ ۔۔ دو سے تین عدد
ہرا دھنیا ۔۔ دو کھانے کے چمچے
پیاز ۔۔ ایک عدد
نمک ۔۔ حسب ذوق
پسی لال مرچ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
ہلدی ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
کٹا دھنیا ۔۔ 4/1 چائے کا چمچہ
کٹا زیرہ ۔۔ 4/1 چائے کا چمچہ
پسا گرم مصالحہ ۔۔ 4/1 چائے کا چمچہ
چاٹ مصالحہ ۔۔ حسب ذوق
دہی ۔۔ آدھا کلو
لیموں ۔۔ گارنش کے لئے
ترکیب:
ماش کی دال، مونگ کی دال اور چنے کی دال کو اچھی طرح گلائیں۔ ایک دیگچی میں گھی یا تیل گرم کر کے پیاز، ٹماٹر، ہری مرچ، نمک، پسی لال مرچ اور ہلدی ڈال کر مصالحہ بھون لیں۔ اب تمام دالیں شامل کر کے چمچہ چلائیں۔ پھر اس میں کٹا دھنیا، کٹا زیرہ، گرم مصالحہ، چاٹ مصالحہ ڈال کر دہی اور لیموں کے ساتھ سرو کریں۔

No comments: