News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

pait ki charbi kam karne ka tarika in urdu، پیٹ کی چربی پگھلانے کا طریقہ

We will discuss the following types pait ki charbi kam karne ka tarika in urdu, pait kam karne ki tips, pait kam karne ka totka by zubaida tariq in urdu, pait ki charbi khatam karna in urdu, pait kam karne ka tarika in urdu, pait kam karne ka tarika urdu main, pait kam karne ke totke in urdu, pait kam karne ka tarika exercise, pet ki charbi kam karne ka tarika in this article.

 برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک) سخت ورزش اگر روزانہ ایک گھنٹہ بھی کی جائے تو ہفتہ وار سات گھنٹے بنتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس سے کئی گنا وقت بغیر ورزش کے گزرتا ہے۔ اگر آپ موٹاپے سے واقعی نجات چاہتے ہیں تو اس باقی وقت میں متحرک اندازِ زندگی اپنائیں اور پھر چاہے روزانہ مختصر سی ہلکی پھلکی ورزش یہ کرلیں۔ مثال کے طور پر آپ بچوں کے ساتھ کھیلکود کرسکتے ہیں یا دوستوں کے ساتھ واک کرسکتے ہیں۔ روزانہ ضرورت کے مطابق چھ سے آٹھ گھنٹے نیند ضرور لیں، 
کیونکہ نیند کی کمی کی وجہ سے چربی جمع کرنے والے ہارمون متحرک ہوجاتے ہیں۔ زیادہ سے زیادہ پروٹین اور فائبر والی غذائیں استعمال کریں یعنی بغیر چربی کے گوشت، سبزیاں، پھل اور گری دار میوہ جات استعمال کریں۔ پانی کے وافر استعمال کے بغیر آپ جسم کی چربی کم نہیں کرسکتے۔ لہٰذا روزانہ ضرورت کے مطابق پانی ضرور پئیں۔ جسمانی کے ساتھ ذہنی کوشش بھی ضروری ہے۔ روزانہ مراقبہ کریں اور یاد رکھیں کہ ذہنی سکون کیلئے عبادات میں باقاعدگی سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں۔

No comments: