News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

پی ٹی آئی ایک تانگہ پارٹی ہے اس کا حشر بھی (ق) لیگ والا ہوگا‘ تہلکہ خیز دعویٰ

پی ٹی آئی ایک تانگہ پارٹی ہے اس کا حشر بھی (ق) لیگ والا ہوگا‘ تہلکہ خیز دعویٰ

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

 لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجا ب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ خادمہ جی بیس سالوں سے ن سے م اور ش نکالنے کی کوششیں ہورہی ہیںلیکن فکر نہ کریں اب تحریک انصاف کی ت اور پ نکلنے والی ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی ایک تانگہ پارٹی ہے اس کا حشر بھی (ق) لیگ والا ہوگا۔پاکستان میں کونسی ترقی ہورہی ہے جس کی راہ میں ہم رکاوٹ بن رہے ہیں،پاکستان میں ترقی نہیں ہر شعبے میں تنزلی اور ابتری کا سلسلہ جاری ہے۔خوشحال اور ترقی کی جانب گامزن پاکستان کو عمرانی ٹولے نے بریک لگادی ہے۔نالائق کپتان اور کے نکمے وزرا ملک کا انجن ایسا کھولا انجن ایجاد کرنے والا بھی اس کو بند نہیں کرسکتاہے ۔پاکستان اسوقت عجیب و غریب بحرانوں کا شکار ہے۔پی ڈی ایم اس فسادی ٹولے ، جنم جنم کے لوٹوں اور ٹھگوں سے نجات دلائے گی۔انہوںنے کہاکہ بزدار حکومت نے لوکل گورنمنٹ پہ شب خون مارنے کے بعد دو سالوں میں لوکل گورنمنٹ میں چھ ترمیمیں کرکے بھی جاندار ایکٹ نہیں بناسکی۔قانون سازی ،پالیسی سازی اوراصلاحات سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں،پی ٹی آئی کا سونامی صرف تباہی،بربادی اورمہنگائی کے تحفے دے کر جائے گا۔

No comments: