News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

Sabziyon Ka Soup Recipe In Urdu


 سبزیوں کا سوپ
اجزاء:
شلجم کے پتے 150گرام
مکھن 50گرام
ادرک 24گرام
مولی کے پتے 150چھٹانک
ٹماٹر 100گرام
پھلیاں 150گرام
ہری پیاز 100گرام
اجوائن کے پتے دو یا تین گرام
پالک 50گرام
نمک حسب ذائقہ
پانی حسب ضرورت
ترکیب:
ٹماٹر پیاز اور دوسری تمام سبزیوں کو دھو کر ان کوکاٹ لیں اور ابلنے کو رکھ دیں۔ تقریباً دس منٹ پکنے دیں اور اس کے بعد اتار کر چھان لیں۔ پھر مکھن میں اجوائن ڈال کر اس سے سوپ کو بگھار دیں۔ سردیوں کے لئے مزیدار سوپ تیار ہوگا۔

No comments: