News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

Muktalif Sabziyu Ka Soup Recipe In Urdu


 مختلف سبزیوں کا سوپ
اجزاء:
ٹماٹر 500گرام
چھلے ہوئے کھیرے 200گرام
بڑی مرچیں 500۱گرام
سفید پیاز 500۱گرام
لہسن دو عدد
چکن یخنی 750ایم ایل
نمک ٹی سپون
ترکیب:
تمام سبزیوں کو موٹا موٹا کوٹ لیں اور چکن یخنی میں شامل کر کے 15 منٹ تک جوش دیں ۔اس کے بعد پانچ منٹ تک دم دے دیں نمک شامل کر کے گرم گرم پیش کریں ۔اگر گرمیوں میں ٹھنڈا پیش کرنا چاہیں ٹھنڈا بھی پیش کر سکتے ہیں ۔

No comments: