News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

Meat Ball Soup Recipe In Urdu


 میٹ بال سوپ
اجزاء:
مرغ کا گوشت دو پیالی(ابال لیں)
یخنی تین پیالی
ہری پیاز ایک عدد
ہرا لہسن ایک جو
کارن فلور پیالی
سویا سوس ایک چائے کا چمچہ
چینی چائے کا چمچہ
نمک چائے کا چمچہ
کالی مرچ چائے کا چمچہ
کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ
دودھ پیالی
مکھن ایک کھانے کاچمچہ
ترکیب:
گوشت کے ریشے کر لیں۔ اس میں آدھا نمک اور کالی مرچ ملائیں۔ پھر کارن فلور ملا کر خوب ملیں۔ ہلکا سا پانی کا چھینٹادیتی جائیں۔ پھر ان کے گولے بنا لیں۔ اب مکھن گرم کر کے اس میں کارن فلور بھونیں، لہسن اور پیاز ڈالیں اور باقی نمک مرچ بھی ملا دیں۔ اس کے بعد یخنی ڈال کر خوب پکائیں۔ دو پیالی رہ جائے تو گوشت کے گولے ڈال دیں چینی اور دودھ ملا کر تھوڑی دیر بعد اتار کر سویا سوس ملا ئیں اور ڈش میں نکال لیں۔

No comments: