News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

Gosht Aur Sabji Ka Soup Recipe In Urdu


 گوشت اور سبزی کا سوپ
اجزاء:
بکری کا گوشت کلو(چھوٹے ٹکڑے کر لیں)
گاجر دو (کاٹ لیں)
شلجم ایک (کاٹ لیں)
پیاز، درمیانی دو (کا ٹ لیں)
مٹر پیالی
لہسن چار جوئے (کاٹ لیں)
ادرک ایک ٹکڑا (کاٹ لیں)
نمک چائے کا چمچہ
کالی مرچ چائے کا چمچہ
دار چینی ایک ٹکڑا (ثابت)
کارن فلور ایک چائے کا چمچہ
مکھن ایک چائے کا چمچہ
ترکیب:
گوشت، سبزی، لہسن، ادرک ، پیاز، نمک، کالی مرچ اور دار چینی ملا لیں اور ان چیزوں سے دوگنا پانی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں۔ ایک حصہ پانی رہ جائے تو اتار کر چھلنی میں چھان لیں۔ اب مکھن گرم کر یں اور اس میں کارن فلور بھون کر سوپ میں شامل کر دیں 5منٹ پکا کر اتار لیں۔ سوپ تیار ہے۔

No comments: