News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

Barle Soup Recipe In Urdu


 بارلے سوپ
اجزاء:
بارلے(جو) پیالی
مرغی کی گردنیں چار عدد
لونگ دو عدد
کالی مرچ 8دانے
نمک چائے کا چمچہ
مکھن ایک کھانے کا چمچہ
پانی چار پیالی
کارن فلور ایک چائے کا چمچہ
دودھ پیالی
ہرا لہسن چائے کا چمچہ(پساہوا)
ادرک چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
پیاز ایک چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
ترکیب:
پانی میں مرغی کی گردنیں اور جوڈال کر ہلکی آنچ پر خوب پکائیں۔ آدھا پانی رہ جائے تو اتار کر چھان لیں۔ مکھن گرم کر کے کارن فلور بھونیں۔ اس میں لہسن، ادرک، پیاز اور یخنی ڈال کر پکنے دیں۔ پھر لونگ ، کالی مرچ اور نمک ملا دیں۔ اس کے بعد دودھ ملا کر پانچ منٹ پکائیں۔ سوپ تیار ہے۔

No comments: